Urdu Stories by Poet
Here are the stories in Urdu
Long Urdu Stories
کسی یونیورسٹی کا ایک نوجوان طالب علم ایک دن اپنے پروفیسر کے ساتھ چہل قدمی کر رہا تھا۔ پروفیسر اپنی مشفقانہ طبیعت کی وجہ سے تمام طالب علموں میں بہت مقبول تھے۔ چہل قدمی کرتے ہوئے اچانک ان کی نظر ایک بہت خستہ حال پرانے جوتوں کی جوڑی پر پڑی جو پاس ہی کھیت میں کام کرتے ہوئے کسی غریب کسان کی لگتی تھی۔
طالب علم پروفیسر سے کہنے لگا: "سر! کسان کے ساتھ کچھ دل لگی کرتے ہیں اور اس کے جوتے چھپا دیتے ہیں..."
پروفیسر نے جواب دیا: "ہمیں خود کو محظوظ کرنے کے لئے کبھی بھی کسی غریب کے ساتھ مذاق نہیں کرنا چاہئیے..."
ایسا کرو ان جوتوں کی جوڑی میں پیسوں کا ایک ایک سکہ ڈال دو...
غریب کسان اپنا کام ختم کر کے اس جگہ لوٹا...
اس وقت اس کی آنکھیں اشکوں سے لبریز ہوگئیں...
طالب علم پر اس کا بہت گہرا اثر ہوا...
ایک کسان اور بادشاہ
ایک کسان اپنے مالک کے کھیت میں کام کرتے کرتے سوچنے لگا...
کسان نے بادشاہ سے کہا: "میں کچھ سونے کے سکے چاہتا ہوں..."
بادشاہ نے کہا: "میں چاہتا ہوں کہ تم مجھے اپنے پاس سے کوئی چیز دو"
کسان نے چاول کا ایک دانہ بادشاہ کو دے دیا...
"کاش کہ میں نے بادشاہ کو سارے چاول دے دیے ہوتے"
یہی مثال دنیا اور آخرت کی ہے...
ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
"بے شک خیرات کرنے والے مرد اور خیرات کرنے والی عورتیں اور جنہوں نے اللہ کو اچھا قرض دیا، ان کے لیے دگنا کیا جائے گا اور انہیں عمدہ بدلہ ملے گا"
(سورۃ الحدید: 18)
Long Urdu Stories | Urdu Stories | طالب علم | ایک کسان